منگل : 15 فروری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جرمن چانسلر آج روسی صدر سے مل رہے ہیں[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولس آج بروز منگل روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کر رہے ہیں۔ وہ ایک طرح سے جنگ روکنے کی کوشش میں ماسکو میں ایک اعلیٰ مشن پر ہیں۔ انہوں نے اس سلسلے میں کل پیر کے روز یوکرائن کا دورہ کیا، جہاں […]