منگل : 15 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]یوکرین میں فوری طور پر جنگ بندی کی جائے، جرمن چانسلر[/pullquote] جرمن چانسلر اولاف شولس نے کہا ہے کہ یوکرین میں فوری جنگ بندی کے لیے تمام سفارتی رابطے کھلے رہنے چاہییں۔ اردن کے شاہ عبداللہ کے ساتھ ملاقات کے بعد رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے جرمن چانسلر کا کہنا تھا کہ سوال تمام طرح […]