منگل : 19 اپریل 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کابل کے اسکول میں دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک[/pullquote] افغان دارالحکومت کابل کے ایک تعلیمی ادارے میں دھماکوں کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ شہر کے شیعہ مسلمانوں کی اکثریت والے علاقے میں عبدالرحیم شہید ہائی اسکول میں یہ دھماکے آج منگل کے روز ہوئے، جن کی پولیس […]