منگل : 21 ستمبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]کینڈا: جسٹن ٹروڈو کی جماعت الیکشن میں کامیاب[/pullquote] کینڈا میں عام انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی لبرل پارٹی نے الیکشن میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ مقامی نشریاتی ادارے سی بی سی نے بتایا ہے کہ حکومتی جماعت نے قدامت پسند جماعت کے مقابلے میں زیادہ نشتیں جیتی ہیں۔ تاہم ابھی […]