منگل : 22 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]جنسی استحصال: پوپ ٹھوس اقدامات کریں، اقوام متحدہ کے ماہرین کا مطالبہ[/pullquote] اقوام متحدہ کے ماہرین نے ویٹیکن پر الزام لگایا ہے کہ وہ بچوں کے جنسی استحصال کا مقابلہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ پوپ فرانسس کو لکھے گئے ایک خط میں اقوام متحدہ کے چار خصوصی نمائندوں نے کیتھولک چرچ میں بچوں کے […]