منگل : 23 نومبر 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]ایران اپنی جوہری تنصیبات تک زیادہ رسائی دے، گروسی کا تہران میں مطالبہ[/pullquote] بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے تہران میں مطالبہ کیا کہ اقوام متحدہ کے ماہرین کو ایرانی جوہری تنصیبات تک زیادہ اور بہتر رسائی دی جائے۔ گروسی اس سال فروری سے اب تک اپنے تیسرے دورے پر پیر […]