منگل : 24 مئی 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]بھارت میں کووڈ انیس کے سبب ہلاکتیں تین لاکھ سے بڑھ گئیں[/pullquote] بھارت میں کووڈ انیس کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد تین لاکھ سے زائد ہو گئی ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کووڈ انیس کے سبب 4,454 اموات ہوئیں جبکہ نئے انفیکشنز کی تعداد […]