منگل : 25 جنوری 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں

[pullquote]مہنگائی سے متعلق سوال پر امریکی صدر برہم، صحافی کو گالی دے دی[/pullquote] امریکی صدر جو بائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پوچھنے پر برہم ہوگئے اور صحافی کو گالی دے ڈالی۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر صحافی نے امریکی صدر سے پوچھاکہ کیا مہنگائی میں اضافہ وسط مدتی انتخابات میں سیاسی بوجھ کا باعث […]