منگل : 29 جون 2021 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]اسرائیلی وزیر خارجہ امارات میں اسرائیلی سفارتخانے کے افتتاح کے لیے ابوظہبی پہنچ گئے[/pullquote] اسرائیل کے نئے وزیرخارجہ یائیر لیپیڈ متحدہ عرب امارات کے اولین سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچے ہیں۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے مطابق لیپیڈ اس دوران اپنے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زاید النہیان اور دیگر سینئر حکام سے ملاقات کے […]