سیالکوٹ فیکٹری کے مقتول سری لنکن منیجر کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا

[pullquote]سیالکوٹ واقعے سے پاک سری لنکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، وزیرخارجہ[/pullquote] وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے سے سری لنکا اور پاکستان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود کا کہنا تھاکہ سیالکوٹ کا واقعہ افسوسناک ہے، ہم نے واقعے کی مذمت بھی کی […]