موت العالِم، موت العالَم

بیسویں صدی کے بڑے اور جیّد عالم‘ مولانا وحیدالدین خاں‘ دنیا سے رخصت ہوئے۔ خدا کا ایک بندہ جو پیغمبروں کی اتباع میں، تمام عمر رب سے ملاقات کی منادی کرتا رہا، اپنے رب کے سامنے پیش ہوگیا۔ میں تصور کرسکتا ہوں کہ پروردگارِ عالم کے دربار میں، ایک داعی الی اللہ کی یہ حاضری […]