قدرتی آفات اور خواتین: ایک جنس پر مبنی چیلنج
دنیا آج جس بڑے خطرے سے دوچار ہے، وہ صرف ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں بلکہ ایک عالمی، معاشی، سماجی اور صنفی بحران بن چکا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (WMO) کی حالیہ رپورٹ نے ایک خوفناک منظرنامہ پیش کیا ہے، جس کے مطابق 1970ء سے لے کر 2021ء تک دنیا بھر […]