موسمیاتی تبدیلیاں:کورونا کے بعد کیا ہو گا؟

ابھی کورونا کا خوف چین کے شہر ووہان تک محدود تھا تو کسی نے کہا کہ آئندہ دنوں میں عالمی سطح کی خبر کلائیمیٹ چینج (موسمیاتی تبدیلیوں) سے متعلق ہو گی۔ یہ بات کوئی نہ بھی کہتا تو بھی ہم جانتے ہیں کہ دنیا کے موسموں میں گزشتہ کچھ برسوں سے جارح قسم کی تبدیلیاں […]