مولانا طارق جمیل جب ماڈل ایان علی کے پیچھے ہی پڑ گئے .

2015 کی بات ہے قریب دو درجن اردو اخبارات و جرائد میں ایک خبر چھپی، جس کا موضوع تھا "ایان علی کا مولانا طارق جمیل سے رابطہ”. یہ خبر کیا تھی الف لیلی کی ایک داستان تھی! جس میں ایک سپر ماڈل کا ایک مولانا کے ہاتھ پر تائب ہونا اور رونا دھونے کا بیان […]