مولانا فضل الرحمان صحتیابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان گذشتہ ایک ہفتے سے بیماری کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، آج ڈاکٹروں نے ان کی طبیعت تسلی بخش قرار دے کر اسپتال سے فارغ کردیا۔ جے یو […]