۔۔۔اور مولانا محمد شیرانی خان نے جے یو آئی پاکستان بنا دی ،ان (مولانا فضل الرحمان )کو تنہا کر دیں گے،

مولانا محمد شیرانی خان کا جے یو آئی پاکستان کے نام سے گروپ کا اعلان کر دیا ، اسلام آباد میں جے یو آئی سے نکالے گئے ارکان کا کہنا ہے کہ وہ جمعیت علماءکے رکن ہیں اور رہیں گے . ان کا کہنا تھا کہ گروپ ہم نے نہیں ، مولانا فضل الرحمن نے […]