چوہدری پرویزالٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے مونس الٰہی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دی ہے اور انہیں وزارت آبی وسائل کا قلمدان دیا جائے گا۔ مونس الٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا جس کے بعد […]