مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن قوت خرید بھی بڑھی ہے، فواد چوہدری کا دعویٰ

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ تو ہوا ہے لیکن قوت خرید بھی بڑھی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، بھارت سمیت خطے کے ممالک اس موذی مرض سے […]