میانوالی: بیٹے کی خواہش، باپ نے 7 روز کی بیٹی کو قتل کر دیا

میانوالی میں سنگدل باپ نے بیٹے کی خواہش پر 7 روز کی بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ محلہ نور پورہ میں پیش آیا جہاں باپ کی فائرنگ سے 7 روز کی نومولود جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مفرور ہے اور بتایا […]