میرا فخر۔ میرے ابو جی

مجھے یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں ہوتی کہ میرے ابو جی سب کے ابو کی طرح نہیں تھے، وہ ہمیں انگلی پکڑ کے سکول لے کر نہیں گئے، ہمارے سکول کے ایونٹس میں بھی صرف اس وقت شریک ہوتے جب وہ ہمارے سکول کے پرنسپل اور اپنے دوست آنجہانی کیپٹن (ر) ثنا اللہ […]