میرا نام بلاول بھٹو زرداری ہے،پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑا ہوں جو سلیکٹڈ کو مسترد کرچکے ہیں

سوشل میڈيا پر وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں چلنے والے ٹرینڈ پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی اسی انداز میں جواب دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے حامی صارفین کی جانب سے اپنے نام کے تعارف کے ساتھ ان کی حمایت کا (#IstandWithImranKhan) ٹرینڈ چل رہا تھا۔ بلاول […]