میچز کیلئے ٹریفک کو مکمل بند نہ کیا جائے: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے حکام کو میچز کے لیے مکمل ٹریفک بند کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں کرکٹ میچز کی وجہ سے راستے بند کرنے کے معاملے کی سماعت ہوئی جس دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ میچز کے لیے ٹریفک مکمل بند کرنے کی بجائے سگنل فری کریں کیونکہ جو آلودگی ٹریفک […]