ٹی وی کے چھاپہ مار اینکرز،جعلی ہیروز

کیمرے اٹھا کر ورکنگ کلاس اور لوئر مڈل کلاس کے لوگوں پر چھاپے مارنا صحافت نہیں ہے۔ ایسے چھاپہ مار ٹی وی میزبان چھوٹے موٹے پیروں،سنیاسیوں، بھکاریوں، طوائفوں، عاملوں اور کمزور قسم کے عطائیوں، کلرکوں، ماسٹروں وغیرہ کو نشانہ بناتے ہیں اور اُن کے فین ٹائپ ناظرین انہیں سماج سدھارک ہیرو سمجھنے لگتے ہیں۔ میں […]