میڈیا غلط معلومات کا پھیلاؤ روکنےکیلیے اپنا کردار ادا کرے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نےکہا ہےکہ غلط خبریں معاشرے میں انتشار اور لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بنتی ہیں، میڈیا اخلاقی اقدار کے فروغ اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ نے ملاقات کی اور سال 20-2019 کی […]