کہوٹہ لاء کالج کا افتتاح ،،،خانقاہ سے کالج کی جانب جست

اسلامی روایت میں مدرسہ اور خانقاہ کو ہمیشہ اہمیت حاصل رہی ہے۔ مدرسہ کا تعلق لوگوں کی تعلیم و تربیت سے جبکہ خانقاۃ کا تعلق لوگوں کے تزکیہ نفس سے رہا ہے ۔ مدرسہ نے آگے بڑھ کر پہلے کلیہ کی اور پھر جامعہ کی شکل اختیار کر لی جس آج کل یونیورسٹی کانام دیاجاتا […]