نسلہ ٹاور کیس: پولیس کی ایک بار پھر ایس بی سی اے کے دفتر میں کارروائی
کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے دار سرکاری افسران کے خلاف مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے ایک بار پھر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر میں کارروائی کی۔ سپریم کورٹ کے احکامات پر نسلہ ٹاور کیس کا مقدمہ تھانہ فیروز آباد میں درج کیا گیا ہے جس سلسلے میں پولیس کی […]