آزاد کشمیر کی احتجاجی تحریک اور میڈیا کی حدود
بار ہا اس کالم میں ایڑیاں رگڑتے فریاد کرتا رہا ہوںکہ روایتی صحافت کو اپنا فریضہ ادا کرنے دیں۔ اس کی خامیوں کو نظرانداز کریں۔ دیانتداری سے خبروں کا کھوج لگانے والوں کی حوصلہ شکنی نہ کریں۔روایتی اخبارات اور پیمرا کے قواعد وضوابط کے تحت چلائے ٹی وی چینلوں کے ذریعے اگر برسرزمین حقائق کھل […]
اداس دل کے ساتھ
اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے اندازِ سیاست کا میں کبھی مداح نہیں رہا اور میرے لکھے متعدد کالم اس امر کے گواہ ہیں۔اس کے باوجود منگل کی شام سے دل ابھی تک اداس ہے۔ سبب اس اداسی کا سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک وڈیو ہے۔مذکورہ وڈیو میں دونوں حضرات اسلام آباد کی […]
آج بھی برقرار”دبئی چلو” والا چلن
موجودہ حکومت کی ترجمانی یا دفاع میرا دردِ سر نہیں۔ اندھی نفرت کے اسیر ہوئے افراد مگر سوشل میڈیا پرتواتر سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ حال ہی میں یورپ میں روزگار کی تلاش میں لیبیاسے یونان پہنچنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھونے والے بدنصیبوں کودرپیش آئے سانحہ کی ذمہ دار فقط […]
"ہیجان پیدا کرنے والا کارخانہ”
ابھی تک آپ یقینا دریافت کرچکے ہوں گے کہ گزشتہ کئی دنوں سے میں وطن عزیز کے سیاسی اور اقتصادی معاملات پر لکھنے سے گریز کی صلاحیت حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ اس کالم میں بہت غوروغوض کے بعد اٹھائے سوالات کے تسلی بخش جوابات ہی نہیں ملتے۔مثال کے […]
زلمے خلیل زاد اور ’پائیدار جمہوریت‘
ہفتہ کی رات سونے سے قبل ارادہ باندھ لیا تھا کہ اتوار کی صبح اٹھ کر جہانگیر ترین کی قیادت میں تحریک انصاف سے جدا ہوئے افراد پر مشتمل ایک نئی سیاسی جماعت کے قیام کو زیر بحث لاﺅں گا۔ روایتی ا ور سوشل میڈیا مذکورہ جماعت کو ’کنگز پارٹی‘ پکارے چلاجارہا ہے۔یہ مگر بتانہیں […]
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘
پاک فوج کے کور کمانڈر جب فارمیشن کمانڈروں کے ساتھ مل کر کوئی اجلاس کریں تو یہ غیر معمولی حد تک ایک جامع عمل ہوتا ہے۔ ایسے ہی ایک اجلاس کے بعد بدھ کی شام مسلح افواج کے محکمہ¿ تعلقات عامہ کی جانب سے ایک پریس ریلیز کا اجراءہوا ہے۔اس کالم کے دیرینہ اور باقاعدہ […]
اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں
کسی بھی موضوع پر قلم اٹھاﺅں۔ چند شاعروں کے کچھ مصرعے ذہن میں فوراََ گونجنا شروع ہوجاتے ہیں۔ایسے ہی مصرعوں میں مرحوم باقی صدیقی کی لکھی اس غزل کا وہ مصرعہ بھی ہے جسے اقبال بانونے گاکر شاہکار بنادیا ہے۔جی ہاں ”داغ دل ہم کو یاد آ نے لگے“۔ رزق کے حصول کےلئے مزید ذرائع […]
آئین کی بالادستی کا”واہمہ”۔
زندگی کی حقیقتیں ہماری ذاتی خواہشات سے بے نیاز ہوتی ہیں۔سیاست سے جڑے حقائق بھی ایسی ہی بے اعتنائی برتتے ہیں۔ اپریل 2022ء سے ہمارے سیاسی منظر نامے پر ابھرے حقائق کا بغور جائزہ لیتے ہوئے لہٰذا میں یہ لکھنے کو مجبور ہوا کہ سابقہ حکومت کی برطرفی کے بعد تحریک انصاف کے بانی نے […]
”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“
ہوسکتا ہے بقول ابن انشاء”یہ باتیں جھوٹی باتیں “ہوں۔ہماری ریاست کے طاقت ور ترین اداروں کے ساتھ دیرینہ ”قربت“ کے کئی دعوے دار مگر مجھ گوشہ نشین کو گزشتہ تین دنوں سے بتائے چلے جارہے ہیں کہ حکومتی قوانین وضوابط کے تحت چلائے ٹی وی چینلز کے مالکان کو صاف الفاظ میں بتادیا گیا ہے […]
9مئی کے واقعات اور انتہا پسندی کا بچگانہ پن
اس کے انجام کو فی الوقت بھلادیں اور تسلیم کرلیں کہ انقلاب روس جب وقوع پذیر ہوا تو اسے ایک تاریخ ساز واقعہ ماناگیا۔یہ دنیا کے اس ملک میں ہوا جو ’مشرقی‘ کہلوانے سے شرماتا تھا مگر یورپ کے ’مہذب‘ ممالک اسے سفید فام اور مسیحی ہونے کے باوجود ’اپنا‘ سمجھنے کو آمادہ نہ تھے۔ […]