کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

ہفتے کے دن بالآخر شوکت فیاض ترین صاحب نے بطور وزیر خزانہ ایوانِ صدر جاکر حلف اُٹھا ہی لیا۔انہیں یہ عہدہ سونپنے کی کاوش 2019میں بھی ہوئی تھی۔اسد عمر کی پالیسیوں سے ان دنوں ہمارے مختلف النوع دھندوں کے اجارہ دارمطمئن نہیں تھے۔وہ تواتر سے کسی موضوع یا شخصیت کے بارے میں عدم اطمینان کا […]

سرپیٹ لینے کی تیاری

’’صحافت‘‘ کو ’’غیر جانب داری‘‘ کا ڈھونگ رچانے کے لئے کئی صورتیں اختیار کرنا ہوتی ہیں۔ٹی وی سکرینوں پر’’رواں تبصرہ‘‘ بھی ایسی ہی ایک قسم ہے۔ کوئی اہم واقعہ ہو تو اسے ’’خاص نگاہ‘‘ سے دیکھنے والے تبصرہ نگار سکرینوں پر ہجوم کی طرح جمع ہوجاتے ہیں۔یوں تمام ’’فریقین‘‘ کی ’’نمائندگی‘‘ ہوجاتی ہے۔ ان کی […]

’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

کسی زمانے میں عمران خان صاحب کے قریب ترین رہے جہانگیر ترین بالآخر ٹی وی سکرینوں پر پھٹ پڑے ہیں۔ اندازے اب یہ لگائے جارہے ہیں کہ تحریک انصاف کی صفوں میں سے مزید کتنے ایم این ایز او ر ایم پی ایز ان سے یکجہتی کے اظہار کو مجبور ہوں گے۔ عمران صاحب سے […]

’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟

بالآخر منگل 6اپریل 2021کے روز میں نے کرونا سے تحفظ فراہم کرنے والا ٹیکہ لگوالیا ہے۔معاملہ ذاتی تھا تاہم 31مارچ سے اس کی بابت تسلسل سے لکھا۔ مقصد توجہ کا حصول نہیں تھا۔ سرکارکی خصوصی شفقت بھی درکار نہیں تھی۔ صحافیانہ تجسس کو بروئے کارلاتے ہوئے درحقیقت اس نظام کی خامیوں کی نشان دہی مقصود […]