جشنِ آزادی کی نئی پہچان… پاں، پاں پاں!

14 اگست آتے ہی پاکستان جاگ اٹھتا ہے۔ گلیاں جھنڈیوں سے سج جاتی ہیں، گھروں کی چھتوں پر سبز ہلالی پرچم لہرانے لگتے ہیں، ملی نغمے گونجتے ہیں اور بازار سبز و سفید رنگ میں رنگ جاتے ہیں۔اور رکیے! جشنِ آزادی کی ایک نئی اور مقبول پہچان کو ہم کیسے بھول سکتے ہیں؟ وہ ہے […]