نواز شریف نےقوم کو بتایا عوام کےحقوق غصب کون کرتا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ نواز شریف کا وژن تھا سی پیک بناؤ ، سرمایہ کاری لاؤ ، آج عمران خان کا کوئی بیان اٹھالیں وہ بھیک مانگتا نظر آئےگا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ منتخب وزیراعظم کہتا تھا ہمیں سرمایہ […]