نوجوان لڑکی ہی مسلمان کیوں ہوتی ہے؟
پاکستان میں ہر سال کئی ایسی خبریں سننے میں آتی ہیں کہ کسی غیر مسلم نوجوان لڑکی نے اپنا مذہب تبدیل کر کے مسلمان سے شادی کی اور ان خبروں میں کے بعد عموما ایک جیسا ردعمل دیکھنے کو ملتا ہے۔ جس میں لڑکی کا خاندان جبری اغوا کا الزام عائد کرتا ہے، عموما لڑکی […]