نیب آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نیب آرڈیننس کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری عبدالطیف قریشی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت اور چیئرمین نیب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے 8 اکتوبر […]