نیب نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والی کمپنی سے کروڑوں روپے وصول کرلیے

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والی کمپنی سے کروڑوں روپے وصول کرلیے۔ نیب کے ترجمان کے مطابق نیب لاہورنےقومی خزانہ کو نقصان پہنچانے والی کمپنی سے رقم برآمد کی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نیب لاہور شہزاد سلیم نے 11 کروڑ 64 لاکھ روپے کا […]