نیشنل ایکشن پلان کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوئے : فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آرمی پبلک اسکول (پشاور) حملے کے اصل کرداروں کا پہلے ہی خاتمہ ہوچکا، جن کی اخلاقی ذمے داری بنتی ہے ان کا بھی تعین کیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ نیشنل ایکشن پلان کے بعد حالات معمول پر آنا شروع […]