نیلم جہلم پراجیکٹ: ٹنل میں بلاک گرنے سے 120 فٹ اونچا خلا پیدا ہو گیا۔
جولائی 2022 میں نیلم جہلم ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کو خرابی پیش آنے کے باعث عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا تاہم واپڈا یا کسی ادارے کی جانب سے تاحال فالٹ کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے اور اب دو ماہ کی تحقیقات کے بعد منصوبے کو مرمت کی غرض سے مزید چھ ماہ […]