نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسینڈا آرڈرن نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈرن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ کا اعلان پارٹی کے سالانہ اجلاس کے دوران کیا۔ 42 سالہ جیسینڈا آرڈرن نے کہا کہ میں نے موسم گرما کے وقفے کے دوران اس بات پر غور کیا تھا کہ آیا میرے پاس وزیراعظم کا منصب جاری رکھنے کی […]