ن لیگ کا پنجاب میں حکومتی کارروائیوں کیخلاف عدالتوں میں جانے کا اعلان

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومتی کارروائیوں کے خلاف عدالتوں میں جانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب حکومت کی کارروائیوں کے خلاف مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں سعدرفیق، سردار ایاز صادق اور عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کی۔ اس مووقع پر خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھاکہ کھوکھر برادران کے گھروں کو […]