چڑیوں کی موت اور لفظوں میں لپٹی عزت
دن پھر آئے ہیں باغ میں گل کے۔ اس خطے میں یہ موسم باقاعدہ وقفوں سے اترتا ہے۔ سرحد کے دونوں طرف ’باخبر‘ صحافیوں، ’قادر الکلام‘ شاعروں، گمنام سیاستدانوں، ریٹائرڈ کھلاڑیوں اور ’کہنہ مشق‘ فنکاروں کو حب الوطنی کے بلند بانگ بیانات داغنے کا اچھا موقع ہاتھ آتا ہے۔ جنہیں اپنے ملک کی عسکری تاریخ […]
بارہ من کی دھوبن اور رادھیکا کے توڑے
خبریں تو بہت ہیں۔ پہلگام کا غبار ابھی بیٹھا نہیں۔ مشرقی سرحد پر تناؤ موجود ہے۔ دونوں ممالک کی خبر منڈیوں میں سنسنی فروش صحافیوں کی چاندی ہے۔ فرق شاید یہ ہے کہ بھارت میں صحافتی شور کے شانہ بشانہ سفارتی سرگرمیاں بھی عروج پر ہیں۔ نریندر مودی نے درجن بھر عالمی رہنمائوں سے فون […]
جنگ اور امن میں انتخاب کی گھڑی
منگل کے روز جموں کشمیر کے شمال مشرقی علاقے پہل گام میں نامعلوم افراد نے سیاحوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کر دی۔ دہشت گردی کے اس واقعے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو غیر ملکی شہریوں سمیت 28افراد مارے گئے ۔حالیہ برسوںمیں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد متنازع علاقے میں […]
بے خبر شہری اور خارجہ پالیسی کے پیران مغاں
7 ؍اکتوبر2023ءکو حماس کے تقریباً چھ ہزار ارکان نے اسرائیل میں داخل ہو کر بارہ سو اسرائیلی شہری قتل کر دیے جبکہ عورتوں اور بچوں سمیت250 اسرائیلی شہری اغوا کرلیے۔ بظاہر اس حملے کا مقصد یرغمالیوں کے بدلے اسرائیل میں قید فلسطینیوں کو رہا کرانا تھا لیکن اس حملے کے ردعمل میں اسرائیل نے غزہ […]
مرتی ہوئی روشنی میں اوجھل ہوتے چراغ
غالب نے ’زندگی میں مرگ کا کھٹکا‘ لگا ہونے کا اشارہ دیا تھا۔ خواہی کھٹکے کو اندیشہ جانو، خواہی اس کواڑ کی چٹخنی جسے کسی بھی لمحے فنا کے اندھیرے میں کھل جانا ہے۔ فنا کے بے کنار خلا میں سود و زیاں اور صحیح یا غلط کے سب سوال ختم ہو جاتے ہیں۔ وجود […]
خوئے غلامی میں پختہ ہوئے 25 کروڑ
اقبال کا تیسرا مجموعہ کلام ’ضرب کلیم‘ 1936ء میں شائع ہوا ۔ اقبال کے شعری خزانے میں تخیل کے اعتبار سے ’جاوید نامہ‘ اور اردو غزل کی رفعت میں ’بال جبریل‘ کا جواب نہیں۔ ضرب کلیم میں اقبال نے ذیلی عنوان ہی میں دور حاضر کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔ یہ گزشتہ صدی کی […]
نعرے کی خلیج اور مکالمے کا احترام
دوست شکایت کرتے ہیں کہ درویش کی تحریر پڑھنے کے لئے لغت کی ضرورت پیش آتی ہے اور بعدازاں سر پر روغن بادام سے مالش کروانا پڑتی ہے۔ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔ احباب باقاعدہ کڑھے ہوئے عالم ہیں۔ زبان کا آسان یا مشکل ہونا ان کا مسئلہ نہیں۔ البتہ کبھی کبھار کوئی رائے توسن […]
کچھ والٹیئر، ژولا اور جوائس کے بارے میں
کافکا کے ناول The Trial کو استعارہ بناتے ہوئے برادر بزرگ نے ایک خوبصورت کالم لکھا۔ برادر بزرگ کہتے ہیں کہ کافکا عجیب رنگ کا لکھنے والا ہے۔ اس رائے سے اختلاف ممکن نہیں ۔ پھر کافکا کے رنگ تحریر کا ایک شاندار محاکمہ کرتے ہوئے فوجی عدالتوں سے ملنے والی سزائوں کے ضمن میں […]
دسمبر 2024: ربع صدی کی رائیگانی
آج 31 دسمبر 2024ء ہے۔ ٹھیک پچیس برس پہلے دسمبر 1999کے آخری روز نئے ہزاریے کا جشن منایا گیا تھا۔ ہم بحرانی دلدل میں بسنے والوں کیلئے یہی مناسب ہے کہ ربع صدی کے اس سفر میں سود و زیاں کا حساب کیا جائے۔ پچیس برس پہلے سنہ 2000 ء کے سیاسی خدوخال اور قومی […]
27 دسمبر 2007 سے نو مئی 2023 تک
27 دسمبر2007ءکو آج ٹھیک سترہ برس گزر گئے۔ اس شام راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو کو شہید کیا گیا تھا۔ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ آج کے اخبارات میں ان 60افراد کو فوجی عدالتوں سے قید کی سزائوں کی خبر شائع ہوئی ہے جنہیں 9مئی 2023ءکو فوجی تنصیبات پر حملوں کا مجرم پایا گیا۔ […]