وراثت میں حصہ مانگنے والی بہن پر بدترین تشدد کرنے والے دو بھائی گرفتار
پشاور میں مکان میں حصہ مانگنے پر بہن کو بدترین تشدد کا نشانہ بنانے والے دو بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دو افراد ایک خاتون پر تشدد کررہے تھے، خاتون کو ہیلمٹ اور ہتھوڑی کے وار کیے گئے تھے۔ پولیس نے ویڈیو وائرل […]