ورکنگ وومن: جدوجہد، قربانی اور خاموشی
پرانے وقتوں میں زندگی سادہ تھی۔ مرد کمانے والا ہوتا تھا اور ایک شخص کی کمائی سے پورے گھرانے کے اخراجات بآسانی چل جاتے تھے۔ عورت گھر کی ذمہ دار ہوتی، بچوں کی پرورش، بزرگوں کی خدمت اور گھریلو امور بخوبی انجام دیتی تھی۔ زندگی میں سکون تھا، وقت میں برکت تھی اور لوگ قناعت […]