وزارت قومی صحت نے عید الاضحٰی کےحوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں
وزارت قومی صحت نے عید الاضحٰی کےحوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں، گائیڈ لائنز کا مقصد نماز عید، قربانی کےلیے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام تیزی […]