وزیراعظم سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے
گلگت پہنچنے پر وزیر اعلیٰ گلبر خان اور گورنر جی بی سید مہدی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے گلگت پہنچ گئے۔ ترجمان جی بی حکومت فیض اللہ فراق نے بتایا کہ گلگت پہنچنے پر […]
پاکستان کیساتھ تاریخی تجارتی ڈیل، وزیراعظم کا مرکزی کردار ادا کرنے پر امریکی صدر کیلئے خصوصی پیغام
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے ساتھ ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا میں پاکستان اور امریکا کے درمیان گزشتہ روز واشنگٹن میں کامیابی سے طے پانے والی تاریخی تجارتی ڈیل میں لیڈر شپ رول ادا […]
پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا کیا اور عام آدمی نے قربانی دی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ پچھلے سوا سال میں ملک نے بے انتہا چیلنجز کا سامنا کیا اور عام آدمی نے قربانی دی۔ کابینہ اجلاس سے میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ تنخواہ دار طبقے نے پچھلے بجٹ میں بوجھ اٹھایا، اشرافیہ کو اس سوال کا جواب دینا ہوگا […]
بنگلہ دیش کے مطالبے اور پاکستان کے مکالمے
اس وقت پاکستانی انٹرنیٹ پر یا تو آرمی چیف کی حالیہ تقریر پر گفتگو ہو رہی ہے، یا 18 اپریل 2025 کو پاکستان کی خارجہ سیکریٹری آمنہ بلوچ اور بنگلہ دیش کے خارجہ سیکریٹری جاشم الدین کی ملاقات کا چرچا ہے۔ دل تو چاہتا تھا کہ چیف صاحب کی تقریر پر کچھ لکھوں، لیکن خیرخواہ […]
وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و […]
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے
اسلام آباد: اقوام متحدہ کی کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے قطر پہنچ گئے۔ ترقی کرتے ممالک کی کانفرنس کا یہ پانچواں اجلاس ہے جو آج 5 مارچ سے قطر کے دارالحکومت دوحا میں شروع ہوگی۔ امیر قطر کانفرنس میں شریک سربراہان مملکت اور وزراء اعظم کے […]
آئی ایم ایف کی شرائط ناقابل تصور ہیں، مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی
پشاور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔ پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو درپیش معاشی چیلنج انتہائی مشکل ہے لیکن […]
جنرل باجوہ کیا کہتے ہیں؟
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے جو تازہ الزام عائد کیا ہے اُس پر تحقیقات ہونی چاہئیں۔ ملک صاحب نے کہا ہےکہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار پر اثر انداز ہوکر بنی گالہ رہائش گاہ کے کیس کا فیصلہ عمران خان […]
وزیراعظم کی حجاج کو فریضہ ادائیگی پر مبارکباد : عالم اسلام کیلیے دعا کی اپیل
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس حج کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیبوں کو مبارکباد دیتے ہوئے عالم اسلام کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج سمیت پوری امت کو مبارک پیش کرتا ہوں۔ […]
غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر قیمتی زرمبادلہ خرچ نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: حکومت نے غیر ضروری اور پرتعیش اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی تشویش ناک صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکا نے معاشی مشکلات سے نمٹنے کےلیے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق کیا جس کے نتیجے […]