وزیراعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھیجی گئی تھی جسے […]