وزیراعظم عمران خان کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری بھیجی گئی تھی جسے وزیراعظم کی جانب سےمنظور نہیں کیا گیا اور اب رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قمیتیں برقرار رکھی جائیں گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے