وزیراعظم عمران خان کو انٹرنیشنل ماحولیات کانفرنس کی صدارت کیلئے چن لیا گیا

پاکستان کو رواں سال 5 جون کو عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی مل گئی۔ تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ماحولیات کے عالمی دن کی میزبانی کا اعزاز ملا ہے جبکہ پاکستان 5 جون کو عالمی دن پر موسمیاتی تبدیلی سےمتعلق اہم اعلانات کرے گا۔ بلین ٹری، کلین گرین پاکستان، الیکٹرک وہیکل پالیسی، نیشنل پارکس […]