وزیراعظم نے افغانستان کیلئے انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے امداد کی منظوری دیدی

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے لیے انسانی بنیادوں پر 5 ارب روپے امداد کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت افغانستان کے لیے قائم اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اعلامیےکے مطابق اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اور قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے بھی شرکت کی، اجلاس […]