وزیراعظم نے الیکشن کمیشن کی وارننگ نظر انداز کردی

وزیراعظم عمران خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی بات نہیں مانی اور وارننگ نظر انداز کردی۔ ریجنل الیکشن کمشنر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پشاور نے اپنے مراسلے میں وزیراعظم عمران خان کو پشاور کا دورہ نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ تاہم الیکشن کمیشن کے روکنے کے باوجود وزیراعظم عمران خان نے پشاور میں […]