وزیراعظم نے جو کام سونپا تھا وہ کامیابی سے مکمل ہوا
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں جو کام سونپا تھا وہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ نیویارک سے وطن واپسی پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ذہن میں کشمیر کا خاکہ ہے وہ وزیراعظم کو پیش کریں گے، منظوری دی […]