وزیراعظم نے جو کام سونپا تھا وہ کامیابی سے مکمل ہوا

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں جو کام سونپا تھا وہ کامیابی سے مکمل ہوگیا۔

نیویارک سے وطن واپسی پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ذہن میں کشمیر کا خاکہ ہے وہ وزیراعظم کو پیش کریں گے، منظوری دی گئی تو اس پر عمل کر کے دکھائیں گے۔

خیال رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ میں فلسطین کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک گئے تھے اس دورے میں ان کے ہمراہ تیونس، تر کی اور فلسطین کے وزرائے خارجہ بھی شامل تھے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

مزید تحاریر

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے