وزیراعظم نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے 2 منصوبوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے لیے دو منصوبوں کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے نام پیغام میں کہا کہ نوجوانوں کو اپنے کاروبار کے لیے 100 ارب روپے کا فنڈ مختص کردیا ہے، اسکلز ایجوکیشن کے لیے ایک لاکھ 70 ہزار اسکالر شپ دی جائیں […]